FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     18 Nov 2017 07:21:43      انڈین آواز
Ad

ایڈس کی روک تھام کے لئے دو مسلم سائسدانو کا کارنامہ

ہندوستانی نژاد ساوتھ افریقی جوڑے پروفیسر سلیم اور قریشہ عبدالکریم کو ایڈس پر تحقیق کے لئےامریکہ کے باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا

جوہانسبرگ۔
ایڈس کے متعلق ساوتھ افریقہ کے سب سے بڑے محقق پروفیسر سلیم اور قریشہ عبدالکریم کو انسٹیٹوٹ فار ہیومن ویرالوجی( ائی ایچ وی) کے کارنامہ حیات ایوارڈ سے اس لئے نوازا گیا کیونکہ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر ایڈس کے متعلق عوام کو غیرمعمولی خدمات انجام دئے ہیں۔

پروفیسر سلیم عبدالکریم سنٹرفار ایڈس پروگرم آف ریسرچ ان ساوتھ افریقہ ( سی اے پی آر ائی ایس اے) کے ڈائرکٹر ہیں اور پروفیسر قریشہ عبدالکریم ان کے لئے اسوسیٹ سائٹیفک ڈائرکٹر کے طو رپر خدمات انجام دیتی ہیں۔ خبروں کے مطابق دونوں نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں اپیڈیمولوجی کے پروفیسر ہیں اور کوازولو ناٹال یونیورسٹی میں اعزازی اکیڈیمک بھی ہیں۔

دونوں پچھلے تین دہوں سے ایچ ائی وی کی روک تھام اور اس کے علاج کے متعلق سائنسی اصلاحات میں غیر معمولی تعاو ن کیاہے۔ہندوستانی نژاد ساوتھ افریقی اس جوڑے نے امریکہ کے بالٹی مور میں انسٹیٹوٹ آف ہیوم ویرالوجی ( ائی ایچ وی) سے یہ ایوارڈ حاصل کیاہے۔پی ٹی ائی کے مطابق ایچ ائی وی کو ایڈس کے طور پر دنیاکے سامنے لانے والے رابرٹ گالو کے ہاتھوں سے انہیںیہ ایوارڈ ائی ایچ وی کے 19ویں سالانہ اجلاس میں دیاگیا۔

گالونے اپنے بیان میں کہاکہ ’’ میرے لئے ان دنوں مشہور لوگوں نے انفرادی طور پر ایچ ائی وی /ایڈس کی تاریخ میں عوامی صحت عامہ کے متعلق متاثرہ لوگوں کو روبہ صحت لانے میں بڑا کارنامہ انجام دیا ہے‘‘۔ گالو نے کہاکہ ’’ میں دنیاکی آباد ی میں سے کسی فرد یا افراد کو نہیں جانتا نے اس سے بہتر اور عصری طریقہ کار ایچ ائی وی سے متاثر لوگوں کا خیال رکھا ہے‘‘
۔ وہیں پر انہو ں سال2010میں یہ ظاہر کیاکہ ایچ ائی وی کو جنسی ٹرانفارمیشن کے ذریعہ روکا جاسکتا ہے۔ مذکورہ تحقیق سال کے دسویں بڑی سائنسی تحقیق ثابت ہوئی۔اس جوڑے نے جنیٹل ہربس کی روک تھاکم کے لئے ٹینو فویر جیل کی تحقیق کی۔

یہ ایسے پہلی دوا ہے جس کے ذریعہ بیماری کے خلاف لڑ اجاسکتا ہے۔سلیم عبدالکریم نے کہاکہ ’’ ہم اس ایوارڈ کو صرف اپنے لئے قبول نہیں کرتے مگر اس کو ساوتھ افریقہ کے ان ہزاروں لوگوں کا تعاون کے اعتراف میں قبول کرتے ہیں جنپوں نے ہماری تحقیق میں حصہ لیا جو ایچ ائی وی سے بچنے کے لئے علاج کے طریقہ کار میں بہتری کی جاری کوششوں کو فروغ دے رہے ہیں‘‘۔

قریشہ جو ساوتھ افریقہ میں وباء کے متعلق قریب سے جانکاری رکھتی ہیں نے کہاکہ’’ دل کی گہرائیوں سے اس ایوارڈ کا خیرمقدم کرتی ہوں جو ایچ ائی وی پر تحقیق کے لئے ائی ایچ وی کی جانب سے پیش کیاگیا ہے

Follow and like us:
20

Leave a Reply

You have to agree to the comment policy.

Ad

NEWS IN HINDI

UP: अवैध गन्ना खरीद में लिप्त गन्ना माफिया जाएंगे जेल

अवैध खरीद में लिप्त पाए जाने पर चीनी मिलें ...

GST परिषद ने 178 वस्‍तुओं पर कर की दर घटाकर 28 से 18% की

28 प्रतिशत की ऊंची स्‍लैब में केवल पचास वस् ...

Ad
Ad
Ad

SPORTS

Football: Bhutia offers to train Kashmiri Youth Majid Khan

HARPAL SINGH BEDI / NEW DELHI In a welcome move former FOOTBALL captain Bhaichung Bhutia on Saturday offered ...

Kolkata: India all out for 172 in first innings

India were all out for 172 in their first innings at lunch on the third day of the opening Test between India ...

Ad

Archive

November 2017
M T W T F S S
« Oct    
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...

@Powered By: Logicsart

Help us, spread the word about INDIAN AWAAZ

RSS99
Follow by Email20
Facebook210
Facebook
Google+
http://theindianawaaz.com/%D8%A7%DB%8C%DA%88%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%DA%A9-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D9%86%D9%88">
LINKEDIN