FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     25 Jun 2018 02:15:04      انڈین آواز
Ad

ایپل کو ”فائیو جی“ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

نیویارک: امریکی کمپنی ایپل نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو ٹیسٹ کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرلیا ہے، جس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ ایپل کا آئندہ آنے والا آئی فون فائیو جی

ٹیکنالوجی سے لیس ہوگا ۔ رپورٹ کے مطابق ایپل اس ٹیکنالوجی سے ایسی ڈیوائسز بنانا چاہتی ہے جو کہ مستقبل میں فائیو جی نیٹ ورکس پر کام کرسکیں گے یا آسان الفاظ میں فائیو جی آئی فون۔ایپل کے لیے یہ ٹیکنالوجی اس لیے بھی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ وہ اگیومنٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی کو مستقبل قرار دیتی ہے اور فائیو جی اس کے لیے تمام امکانات کھولنے کا راستہ ہے۔یہ واضح نہیں کہ ایپل کس طرح اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرے گی یا کس طرح اسے مستقبل قریب میں آئی فون کا حصہ بنائے گی۔تاہم یہ واضح ہے کہ ایپل کا بنیادی مقصد ایک فائیو جی اسمارٹ فون بنانا اور اس پر یہ ٹیکنالوجی چلانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad

MARQUEE

ADB to fund Rs 1900 crores for development of Tourism in Himachal Pradesh

By Vinit Wahi Department of Economic Affairs, Union Ministry of Finance, has approved a Tourism Infrastructur ...

Air India marks 70 years since 1st India-UK flight

  Air India is marking 70 years since its first flight took off from Mumbai to London in June 1948, wh ...

@Powered By: Logicsart