Ad
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     22 Oct 2018 02:00:13      انڈین آواز
Ad

ایران اور عراق میں شدید زلزلہ، چار سو سے زائد ہلاکتیں

earthquake iran IRNA

ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں شدید زلزلے کے باعث دونوں ہمسایہ ممالک میں چار سو سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ايران کی سرکاری نيوز ايجنسی نے ہلاک ہونے والے ایرانی شہریوں کی تعداد چار سو سات بتائی ہے جبکہ چھ ہزار سات سو زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ بغداد حکومت کے مطابق اس زلزلے کے نتیجے میں شمالی عراق کے کرد علاقے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور ساڑھے پانچ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے اس زلزلے کی شدت ريکٹر اسکيل پر 7.3 تھی۔ زمين سے تئیس کلومیٹر کی گہرائی میں اس زلزلے کا مرکز ایرانی صوبے کرمانشاہ میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے بغداد اور ترکی میں بھی محسوس کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad
Ad

MARQUEE

US school students discuss ways to gun control

             Students  discuss strategies on legislation, communities, schools, and mental health and ...

3000-year-old relics found in Saudi Arabia

Jarash, near Abha in saudi Arabia is among the most important archaeological sites in Asir province Excavat ...

Ad

@Powered By: Logicsart