FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     21 Aug 2018 07:44:58      انڈین آواز
Ad

ایرانی ڈیل سے ٹرمپ کی علیحدگی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے،فرانسیسی صدر

macron

فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے متنبہ کیا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل سے اگر ٹرمپ نے دستبرداری اختیار کی تو یہ کسی جنگ کا سبب بن سکتا ہے۔ جرمن جریدے ڈیئر اشپیگل کو انٹرویو دیتے ہوئے ماکروں نے کہا کہ امریکی علیحدگی سے مسائل کی بوری کھل سکتی ہے۔ فرانسیسی صدر نے یہ بھی کہا کہ انہیں یقین ہے کہ امریکی صدر جنگ کے خواہشمند نہیں ہیں۔ امریکی دورے پر ماکروں نے امریکی صدر سے کہا تھا کہ وہ ڈیل سے علیحدگی مت اختیار کریں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہ مئی کو اس کا فیصلہ کرنا ہے کہ آیا ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کی جائے۔ اس مناسبت سے ابھی تک کچھ واضح نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad
Ad
Ad

MARQUEE

Living index: Pune best city to live in, Delhi ranks at 65

The survey was conducted on 111 cities in the country. Chennai has been ranked 14 and while New Delhi stands a ...

Jaipur is the next proposed site for UNESCO World Heritage recognition

The Walled City of Jaipur, Rajasthan, India” is the next proposed site for UNESCO World Heritage recognition ...

@Powered By: Logicsart