FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     23 Jun 2018 05:53:55      انڈین آواز
Ad

امریکی صدر اپنا اعلان واپس لیں، عرب وزرائے خارجہ

JERUSALEM
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کو واپس لیں۔ عرب وزراء نے سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ امریکی فیصلے کی مذمتی قرارداد منظور کرے۔ فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے مصری دار الحکومت قاہرہ میں اتوار دس دسمبر کی صبح میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی فیصلے کی مذمت کی قرارداد جلد جمع کرائی جائے گی۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی حامی تنظیم الفتح نے عوام کو احتجاج جاری رکھنے کا کہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad

MARQUEE

ADB to fund Rs 1900 crores for development of Tourism in Himachal Pradesh

By Vinit Wahi Department of Economic Affairs, Union Ministry of Finance, has approved a Tourism Infrastructur ...

Air India marks 70 years since 1st India-UK flight

  Air India is marking 70 years since its first flight took off from Mumbai to London in June 1948, wh ...

@Powered By: Logicsart