FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     23 Jun 2018 04:35:51      انڈین آواز
Ad

ادب کا نوبل انعام جاپانی نژاد برطانوی ادیب کازوؤ ایشی گُورو کے لیے

سال رواں کا ادب کا نوبل انعام جاپانی نژاد برطانوی ناول نگار کازوؤ ایشی گُورو کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایشی گُورو جاپان میں پیدا ہوئے تھے۔ اس وقت ان کی عمر باسٹھ برس ہے اور ان کا مشہور ترین ناول The Remains of the Day یا ’دن کی باقیات‘ ہے۔ سویڈن کے دارالحکومت میں نوبل کمیٹی کے جمعرات کے روز کیے گئے اعلان کے مطابق اس برطانوی ادیب کے اب تک شائع ہونے والے آٹھ ناول ایک ایسی جذباتی قوت کا نتیجہ ہیں، جو انسانوں کے ان کے ارد گرد کی دنیا سے ظاہری رابطوں کے پیچھے موجود خالی پن کو تلاش کر لیتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad

MARQUEE

ADB to fund Rs 1900 crores for development of Tourism in Himachal Pradesh

By Vinit Wahi Department of Economic Affairs, Union Ministry of Finance, has approved a Tourism Infrastructur ...

Air India marks 70 years since 1st India-UK flight

  Air India is marking 70 years since its first flight took off from Mumbai to London in June 1948, wh ...

@Powered By: Logicsart